Health

پھلوں سے جوس نکالنا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Written by admin

پھلوں سے جوس نکالنا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

 

 

پھلوں کا جوس انسانی جسم کے لیے بہت اچھا ہے. اور اس کا استعمال انسانی دل کے لیے بھی بہت ضروری ہے. پھلوں کا جوس جس میں لیموں، سیب اور وہ تمام پھل شامل ہے جس کا استعمال ہر گھر میں فرش جوس کے کے لیے کیا جاتا ہے. پھلوں کا جوس نکالنے کا سب سے آسان حل یہ ہے کہ اگرجوس نکالنے سے پہلے ان کو 5 منٹ کے لیے نیم گرم پانی میں رکھ دیں تو اس بہت جلدی بھی نکل آئے گا اور بہت سارہ بھی نکل آئے گا.

About the author

admin

Leave a Comment