Health

پاکستان کی مارکیٹ میں دو نمبر چاولوں کی بھرمار،آپ آج کل جو چاول کھا رہے ہیں وہ نقلی ہیں یا اصلی؟جانئے چیک کرنے کا آسان طریقہ

Written by admin

 پاکستان کی مارکیٹ میں دو نمبر چاولوں کی بھرمار،آپ آج کل جو چاول کھا رہے ہیں وہ نقلی ہیں یا اصلی؟جانئے چیک کرنے کا آسان طریقہ

 

 

 

پاکستان کی مارکیٹ میں اس وقت ہر دو نمبر چیز دستیاب ہے ۔ بہت ساری چیزوں کے ساتھ ساتھ چاولوں میں بھی ہیرا پھیری کی جارہی ہے یہ چاول دیکھنے میں تو اصلی پر ان کی بنیاد پلاسٹک ہے پلاسٹک کے چاول انڈونیشیا، سری لنکا اور سنگاپور کے ساتھ ساتھ پاکستان کی مارکیٹ میں بھی پائے جاتے ہیں.

About the author

admin

Leave a Comment