News

شاہد آفریدی کے ساتھ مبینہ طور پر تعلقات‘ کو منظر عام پر لانے کے پیچھے اصل کہانی کیا تھی؟ بھارتی اداکارہ عرشی خان نے حیران کن انکشاف کر دیا

Written by admin

 

شاہد آفریدی کے ساتھ مبینہ طور پر تعلقات‘ کو منظر عام پر لانے کے پیچھے اصل کہانی کیا تھی؟ بھارتی اداکارہ عرشی خان نے حیران کن انکشاف کر دیا

اسلام آباد میں بھارتی اداکارہ اور ماڈل گرل عرشی خان نے پاکستانی کپتان شاہد آفریدی کے ساتھ مبینہ تعلقات کے حوالے سے اپنے ہی بیان کو غلطی قرار دیدیا ہے.

عرشی خان نے نے کہا کہ ’میں شاہد آفریدی کی دل سے عزت کرتی ہوں،اور شاہد آفریدی نے میرے لیے بہت کچھ کیا ہے
اور میری تمام ترٹوئٹس میری اپنی ہی غلطیاں تھیں

 

 

About the author

admin

Leave a Comment